US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
بیروزگاری کی شرح 8 فیصد سے کم ہو کر ساڑھے سات فیصد پر آنے کا تخمینہ ہے
پاکستانی آبادی میں 70 فیصد نوجوان کاروبار کیلیے بہتر لیبر اور زیادہ صارفین مل سکتےہیں، بیجنگ میں کانفرنس سے خطاب
مہنگائی 23.4 فیصد سے کم ہوکر 9.6 فیصد رہی، ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات، بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد اضافہ ہوا جب کہ حالیہ ہفتے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 12.80 فیصد رہی
آئی ایم ایف کے مطابق مناسب مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں کے سبب رواں تجارتی خسارہ قابو میں رکھنے میں مدد ملی
بجلی ریلیف پر پابندی، زراعت، پراپرٹی سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے سمیت آئی ایم ایف نے سخت شرائط عائد کی ہیں
اگر کسی صارف کو غیر تصدیق شدہ رسید موصول ہوتی ہے تو وہ مخصوص ایپلی کیشن یا واٹس ایپ نمبر کے ذریعے اس کی اطلاع دے گا
مبینہ ٹیکس فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے جس میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر
آئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام 37 ماہ پر محیط ہوگا، ایگزیکٹیو بورڈ کی 1.1 ڈالر کی پہلی قسط جاری کرنے کی بھی منظوری