Irshad Ansari
-
ایف بی آر نے چیف کلکٹرز کسٹمز اور ڈائریکٹرز جنرل کے نئے حدود و اختیارات کا تعین کردیا
ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کی حدود و دائرہ اختیار میں دس ڈائریکٹریٹ کسٹمز انفورسمنٹ دیدیئے گئے ہیں
-
ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی 19 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.28 فی صد اضافہ ریکارڈ، سالانہ بنیادوں پر شرح 15.02 فی صد پر پہنچ گئی
-
آئی ایم ایف کا سالانہ اجلاس پاکستانی وفد آئندہ ہفتے امریکا جائے گا
معاشی ٹیم ملکی معاشی صورتحال سے آئی ایم ایف کو آگاہ کرے گی
-
بند کی جانیوالی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرنیکا فیصلہ
بند کئے جانیوالے ان تمام پاور پلانٹس کی مجموعی پیداواری صلاحیت 2400 میگاواٹ ہے
-
اپٹما نے ایف بی آر کے سیلزٹیکس فراڈ کے الزامات مسترد کردیے
ایف بی آر کا ٹیکسٹائل سیکٹر پر سیلز ٹیکس فراڈ کا تجزیہ ناقص ڈیٹا پرمبنی ہے، سیکرٹری جنرل اپٹما
-
وفاقی حکومت کا بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے دینے فیصلہ
سب سے زیادہ ساڑھے 36 ارب 50 کروڑ روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے
-
ٹیکس دہندگان پر کاروبار کی آن لائن انضمام پر بھاری اخراجات ڈالنے کی تحقیقات
ٹیکس دہندگان توقع رکھتے ہیں ایف بی آر قانون کی عملداری اور آئینی حقوق کا احترام کرے گا
-
ایس سی او اجلاس کے بعد قازقستان اور بیلا روس کے وزرائے اعظم وطن روانہ
معزز مہمانان نے پاکستان میں قیام کو انتہائی خوشگوار قرار دیا
-
ایف بی آر کا سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث منظم مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
ایف بی آر نے اربوں روپے کی سیلز ٹیکس چوری میں ملوث کمپنیوں کے چیف فنانشل آفیسرز کو گرفتار کرنا شروع کردیا
-
پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر نے چارج سنبھال لیا
نئی کنٹری ڈائریکٹر زیاوٴ چن ایما فان 2030 تک نئے مشاورتی عمل کی قیادت کریں گی