Irshad Ansari
-
چینی وزیراعظم کے دورے میں گوادرایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ سمیت اہم معاہدوں کا امکان
کوہالہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ اور آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے متعلق پیش رفت کا امکان ہے
-
90 ارب کا ریونیو شارٹ فال منی بجٹ آنے کا امکان
ذرائع کا کہنا ہے کہ مشروبات یا شوگر ڈرنکس پر 5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے
-
آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ
کرپشن کے مقدمات میں سیاسی مقاصد کے لیے ہراسانی ختم اور سرکاری اداروں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، آئی ایم ایف
-
ایف بی آر نے جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیں
ٹیکس چوروں سے ریکوری کے معاملے میں ایف بی آر حکام کی غفلت پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا فیصلہ
-
قرض پروگرام آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط سامنے آگئیں
حکومت با اثر کاروباروں کو سبسڈی یا ٹیکس سہولیات فراہم کرتی ہے جس سے مسابقت متاثر ہوئی، رپورٹ
-
رواں ہفتے 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں ادارہ شماریات
مہنگائی میں دو ہفتے مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے معمولی کمی دیکھی گئی
-
غزہ اور لبنان متاثرین کیلیے وزیر اعظم امدادی فنڈ قائم
وزارت خزانہ کا سرکلر جاری، فنڈ کے لیے تین اکاؤنٹس کھولے گئے ہیں
-
ایف بی آر نے گریڈ 1 تا 4 ملازمین کی بھرتیاں روک دیں نوٹی فکیشن جاری
جن لوگوں کو بھرتی کے لیے آفر لیٹر جاری ہو چکے ہیں، ان پر نوٹی فکیشن کا اطلاق نہیں ہوگا
-
یکم نومبرکے بعد نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں شروع ہوں گی ایف بی آر
نان فائلر کا پورا ڈیٹا موجود ہے، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، چیئرمین ایف بی آر
-
مسابقتی کمیشن نے اوچ پاور کے دونوں پلانٹ خریدنے کی منظوری دے دی
سیفائر فائبر اور مائنڈ بریج، اوچ پاور (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے دونوں پاور پلانٹ میں پچاس پچاس فیصد کی حصہ دور ہوں گی