Irshad Ansari
-
اقتصادی رابطہ کونسل دفاعی منصوبوں کیلیے 45 ارب کی ضمنی گرانٹ منظور
کمیٹی نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی تیار ویکسین کی قیمت بڑھا کر 1980 روپے فی وائل کرنے کی منظوری دیدی
-
حکومت نے پروویڈنٹ فنڈ کیلئے منافع کی شرح میں کمی کردی
جی پی فنڈ اور کنٹری بیوٹری پروویڈنٹ فنڈ کیلئے منافع کی شرح 13.97 فیصد سالانہ مقرر
-
حکومت نے دیت کی رقم میں 13لاکھ 46ہزار روپے کا اضافہ کر دیا
دیت کی رقم 67 لاکھ 57 ہزار 902 روپے سے بڑھا کر 81 لاکھ 3 ہزار 955 روپے ہوگئی
-
وفاق اور صوبوں میں کرپشن کیخلاف تعاون کے معاہدے پر دستخط
سندھ نے 30 ستمبر کی ڈیڈلائن کے ایک روز بعد سب سے آخر میں اس معاہدے پر دستخط کئے
-
ٹرانسفارمیشن پلان ایف بی آر نے بورڈ ممبران کے عہدے ختم اور ضم کردیے
آئی ٹی اور ڈیجیٹل انیشیٹیو کی جگہ ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی اینڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن بنا دیا گیا، نوٹی فکیشن
-
ایف آئی اے میں ایزی پیسہ سے متعلق گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کے خلاف شکایت درج
جعلی خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایزی پیسہ اکاؤنٹس بلاک کر دیے جائیں گے اس لیے فوری طور پر اپنی رقم نکال لیں
-
ایشیائی ترقیاتی بینک خیبرپختونخوا کیلیے320 ملین ڈالرفراہم کرے گا
اس رقم کے ذریعے خیبرپختونخوا میں 900 کلومیٹر طویل سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا
-
سرکاری ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ
اسٹیبلشنٹ ڈویژن نے 30 ستمبر2024 سے ڈیلی ویجز ملازمین کی خدمات سرپلس پول کے حوالے کردیں
-
پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف
بورڈ آف گورنر اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو کروڑوں روپوں کی ادائیگیاں
-
مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے وزیرخزانہ
آخری آئی ایم ایم پروگرام بنیادی اصلاحات کرنے سے ہوگا، محمد اورنگزیب