Irshad Ansari
-
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ بڑھ کر 5ارب 43کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
جولائی تا ستمبر برآمدات میں 14.11 فیصد اور درآمدات میں 9.86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
وفاقی ٹیکس محتسب نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے ہیلپ ڈیسک قائم کر دی
ایف ٹی او ہیڈ کوارٹرز میں قائم ڈیسک کا مقصد ٹیکس ریٹرن کے عمل کو آسان بنانا ہے
-
مالی سال 242023 کے دوران معاشی شرح نمو 252 فیصد رہی
وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال 24-2023 کی معاشی شرح نمو کے نظر ثانی شدہ اعداد وشمار جاری کردیے
-
ستمبرمیں مہنگائی کی شرح 44 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی ادارہ شماریات
ستمبر میں مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد کی سطح پر ریکارڈ کی گئی
-
فائیو جی اسپکٹرم کی نیلامی آئندہ سال ہوگی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی
سید امین الحق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی آئی ٹی کمیٹی کے اجلاس میں سیکریٹری آئی ٹی کی بریفنگ
-
ڈیٹول بنانے والی ریکٹ بینکیزر نے گمراہ کن اشتہارات پر ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ ادا کردیا
یونی لیور پاکستان نے شکایت دائر کی تھی جس میں ریکٹ بینکیزر پر گمراہ کن اشتہارات کا الزام لگایا گیا تھا۔
-
مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام 101 ارب کا شارٹ فال
ایف بی آر ستمبرکیلیے مقرر ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب، 11 ارب سے زائد وصولیاں
-
اداروں کی نجکاری کیلیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
اجلاس میں زرعی ترقیاتی بینک سمیت مزید اداروں کی نجکاری پربھی غور کیا گیا
-
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 14 روز کی توسیع نوٹی فکیشن جاری
اب 14 اکتوبر 2024 کی رات 12 بجے تک سال 2023-2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروائے جاسکتے ہیں، نوٹی فکیشن
-
راولپنڈی اسلام آباد ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا بھی ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلیے توسیع کا مطالبہ
ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کی جائے، ٹیکس بار ایسوسی ایشن