Muhammad Irfan Ul Haq Advocate
-
شہیدِ مظلوم سیّدنا عثمان غنی ذوالنورینؓ
آپؓ نبی کریمؐ کے دہرے داماد تھے اور ناشر و حافظ قرآن بھی
-
ندیمِ باصفا حضرت سیدنا ابُوبکر صدیق ؓ
آپؓ نے اسلام کے ابتدائی دور میں انتہائی سخت حالات کو بڑی جاں فشانی سے برداشت کیا۔
-
مرادِ مصطفی ؐ سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
جب آپؓ تخت خلافت اسلامیہ پر متمکن ہوئے تو اعلان فرمایا: ’’میری جو بات قابل اعتراض ہو مجھے اس پر سرعام ٹوک دیا جائے۔‘‘
-
کاتبِ وحی ناشر و حافظِ قرآن سیدنا عثمان غنی ذوالنورینؓ
بیعت رضوان کے موقع پر رسول اکرم ﷺ نے اپنے دست مبارک کو سیدنا عثمانؓ کا دست مبارک قرار دیتے ہوئے اُن کی طرف سے بیعت کی۔
-
ندیم باصفا خلیفۂ رسولؐ حضرت سیدنا ابُوبکر صدیق ؓ
نبی کریمؐ کے سفر و حضر، قیام و طعام، جہاد و حج حتٰی کہ قبر مبارک کے ساتھی بھی سیدنا ابوبکر صدیقؓ ہیں۔
-
مجسّم صبر و رضا سیدنا عثمان غنی ذوالنورینؓ
بیعت ِرضوان کے موقع پر نبی کریم ﷺ نے اپنے دست ِمبارک کو سیدنا عثمانؓ کا دست مبارک قرار دیتے ہوئے اُن کی طرف سے بیعت کی
-
جس سے بِنائے عشق و مُحبّت ہے اُستوار خلیفۂ رسولِ اکرم ﷺ پیکرِ صدق و صفا
حضرت ابوبکر صدیقؓ نبی کریمؐ کے پہلے صحابی، پہلے امتی، پہلے خلیفہ، رازدار اور آپؐ کے سسر بھی تھے۔
-
رفیقِ رسول کریم ﷺ سیدنا عثمان غنی ذوالنورینؓ
سیدنا عثمان ذوالنورینؓ 12 سال تک امت ِمسلمہ کے خلیفہ رہے اور کئی ممالک فتح کرکے خلافت اسلامیہ میں شامل کیے
-
ندیمِ باصفا صدیقِ اکبرؓ جس سے بنائے عشق و محبّت ہے اُستوار
سیدنا صدیق اکبرؓ کے محامد و مکارم اور اوصاف جلیلہ سے کتب سیرت لبزیز ہیں
-
خلیفۂ رسول اکرم ﷺ ندیم باصفا امیرالمومنین سیدنا ابوبکر صدیقؓ
سیدنا صدیق اکبرؓ نے اپنی خلافت میں اسلام کی وہ خدمت کی کہ امت مسلمہ تاقیامت ان کے اس احسان سے سبک دوش نہیں ہوسکتی