Kashif Hussain
-
کراچی میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
شہر بھر میں مرغی کا گوشت اور انڈے سرکاری نرخ سے زائد پر فروخت ہورہے ہیں، انتظامیہ خاموش
-
الیکٹرک وہیکلز کو قابل رسائی بنانا ضروری ہے، شیری رحمن
اگر بلند قیمتوں پر قابو پا کر آئی وی انقلاب آتا ہے، تو ہم بہت سے ممالک کے لیے رول ماڈل بن سکتے ہیں
-
پاکستانی معیشت بحال ہونا شروع، اسٹیٹ بینک کی جاری کھاتے سرپلس ہونے کی رپورٹ جاری
گزشتہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں ترسیلات 11 ارب ڈالر جبکہ رواں مالی سال 14 ارب 76 کروڑ ڈالر رہیں
-
کراچی کتب میلہ، 3 روز میں 4 لاکھ 50 ہزار سے زائد شہریوں کی آمد
اتوار کے روز شہریوں کی بڑی تعداد نے عالمی کتب میلے میں شرکت کی اور کتابیں خریدی
-
سعودیہ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بارتوسیع کر دی
آئندہ چھ ماہ میں پاکستان نے چین کو تقریباً 8 ارب ڈالر ادا کرنا ہیں جس میں کیش ڈیپازٹ شامل ہیں
-
اسموگ کے پیش نظر توانائی کے نئے ذرائع سےچلنے والی گاڑیوں کے فروغ کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیوانرجی وہیکلز پالیسی 30-2025 کا ابتدائی مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے
-
مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہ
ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں تجارتی خسارہ بھی کم ہو کر 1.5 ارب ڈالر رہا، وفاقی ادارہ شماریات
-
ڈرون بنانے والے پاکستانی اسٹارٹ اپ میں ایک ملین ڈالر امریکی سرمایہ کاری متوقع
امریکی سرمایہ کاری حاصل کرنے کے لیے بات چیت آخری مراحل میں ہے، سی ای او اسکائی ان
-
دبئی میں ٹیکنالوجی کے بڑے ایونٹ ’جیٹیکس گلوبل 2024‘ کا آغاز
مجموعی طو رپر اس ٹیک ایونٹ میں 80 پاکستانی کمپنیاں اور اسٹارٹ اپس شرکت کررہے ہیں
-
کراچی میں جماعت اسلامی کا الاقصیٰ ملین مارچ اہل غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی
حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس کا خیر مقدم کرتے ہیں، اسرائیل کیخلاف راست اقدام کا اعلان کیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن