Kashif Hussain
-
پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پانی کشید کرنے کی مشین تیار کرلی
بحریہ یونیورسٹی کے طلبا کی تیار کردہ مشین کو ہائیڈروجین کا نام دیا گیا ہے
-
گورنر اسٹیٹ بینک کا محفوظ بینکنگ کے تسلسل پر اظہار تحفظات
اسٹیٹ بینک نے 2008ء میں ریئل ٹائم گراس سیٹلمنٹ سسٹم جسے ’پرزم‘ کہا جاتا ہے نافذ کیا
-
پاکستان میں تیار کردہ 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب دینے والا چیٹ بوٹ روبوٹ
آئیڈیاز نمائش کے لیے 40 چلتے پھرتے چیٹ بوٹس تیار کیے جائیں گے جو مندوبین کی رہنمائی کریں گے
-
رواں مالی سال کے پہلے ماہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ
جولائی 2024 ء میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہی جبکہ جولائی 2023ء میں 10 کروڑ 55 لاکھ ڈالر تھی
-
نئے مالی سال کے پہلے ماہ 16 کروڑ ڈالر سے زائد تجارتی خسارے کا سامنا
جولائی 2023ء کے مقابلے میں جولائی 2024ء کا خسارہ 78 فیصد کم رہا ، اسٹیٹ بینک
-
پاکستان اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا حکومتی شخصیات کو خط مل بند کرنے کی مخالفت
پاکستان اسٹیل کی بندش کے فیصلے میں شفافیت نہیں، یہ فیصلہ قومی مفاد میں بھی نہیں واپس لیا جائے، خط
-
پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے امکانات معدوم گیس کی فراہمی معطل کرنے کی ہدایت
وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے اسٹیل ملز کے سی ای او کو آگاہ کیا ہے کہ 30 جون کے بعد وفاقی حکومت واجبات ادا نہیں کرے گی
-
عید الاضحی پر ملک بھر میں 500 ارب روپے سے زائد مالیت کے 68 لاکھ جانور قربان
مجموعی طور پر تین دنوں میں ملک بھر میں 68 لاکھ مویشی قربان کیے گئے، جن میں 29 لاکھ گائے اور 33 لاکھ سے زائد بکرے ہیں
-
سندھ حکومت ملکی و غیر ملکی 1341 ارب روپے کی مقروض نکلی
ایک سال میں قرض کی شرح میں 26 فیصد اضافہ، قرضوں کی مالیت ایک ہزار 57ارب روپے سے بڑھ کر 1 ہزار 341ارب روپے تک پہنچ گئی
-
کراچی میں دودھ ایک مرتبہ پھر مہنگا فی لیٹر20 روپے اضافہ
کمشنرکراچی نےسرکاری قیمت پر سختی سے عمل درآمد کیلئے ڈیری فارمرزہول سیلرز اور ریٹیلرز سے تحریری حلف نامے جمع کروالیا ہے