Kashif Hussain
-
ایچ بی ایف سی نے عوام کو سستے تعمیراتی قرضوں کی فراہمی بند کردی
افسران بھاری تنخواہیں اورمراعات لینے کے باوجود ادارے کا نظم ونسق چلانے میں ناکام
-
جرمنی جنونی شخص نے گھر میں گھس کر چاقو کے وار سے پاکستانی شہری کو قتل کردیا
چاقو بردار شخص کے حملے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے مقتول فہیم کی اہلیہ اور 13 سالہ بچی شدید زخمی، حملہ آور مارا گیا
-
ہچی سن پورٹس نے کراچی بندرگاہ پر جدید آلات نصب کردیے
بھاری سرمایہ کاری سے ریموٹ سے چلنے والی کرینز اور جینٹریز نصب کردیے گئے
-
مالی خدمات تک رسائی بنیادی حق ہے گورنر اسٹیٹ بینک
خواتین کے زیر ملکیت اکاؤنٹس کی کل تعداد 49 ملین ،جن میں29 ملین منفرد اکاؤنٹس ہیں
-
پاکستان اسٹیل ہزاروں ایکڑ اراضی پر قبضے و تجاوزات کیخلاف سفک سے اقدامات کی اپیل
سندھ حکومت کے مختلف محکموں کی جانب سے بغیر میوٹیشن اراضی کی الاٹمنٹ کیخلاف بھی بذریعہ وزارت صنعت سفک سے مدد طلب
-
وی باک سے ایس آر اور 760 خارج سونے کے زیورات کی برآمد معطل
کروڑوں ڈالرکے ایکسپورٹ آرڈرز منسوخ ہونیکا خطرہ، زرمبادلہ کی مد میں بھاری نقصان ہوگا
-
آٹو انڈسٹری نے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ مسترد کردیا
مقامی گاڑیوں کی صنعت مہنگائی کی وجہ سے پہلے ہی طلب میں کمی کے بحران کا شکار ہے
-
گیس کی قلت تھر کے کوئلے سے سنتھیٹک گیس پیدا کرنیکی تجویز
2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے 100ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی پیداوار ممکن
-
پاکستان میں آٹزم میں مبتلا بچوں کی بہتری کیلئے مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹ تیار
یہ روبوٹ آئندہ ماہ مقامی مارکیٹ میں فروخت ہوگا جبکہ ایک سال میں اس روبوٹ کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں متعارف کرایا جائے گا
-
اسٹیل ملز اراضی پر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون اسٹیک ہولڈر گروپ کے تحفظات
وفاقی وزارت صنعت نے چیف سیکریٹری سندھ سے اراضی پرجدیدایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے قیام کیلیے باضابطہ منظوری کاخط طلب کرلیا