Kashif Hussain
-
پاکستان اسٹیل کی اراضی پر جدید ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے قیام کا فیصلہ
اسٹیک ہولڈرز گروپ نے تحفظات ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم سے نظر ثانی کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے انعامی مقابلے کا اعلان
کامیاب قرار پانے والے نمونوں کا فیصلہ ماہرین کریں گے ، جس کے بعد نئے ڈیزائن کو کابینہ سے منظور کرایا جائے گا
-
اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ
نئے نوٹوں کو عالمی سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ چھاپا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک
-
جرمنی میں ہوم ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش پاکستانی مصنوعات توجہ کا مرکز
ہیم ٹیکسٹائل نمائش پاکستان کے لیے اہم ایونٹ ہے، اس سال ریکارڈ تعداد میں پاکستانی کمپنیوں نے نمائش میں شرکت کی ہے
-
2023 مہنگائی کے لحاظ سے بدترین سال رہا گرانی نےعوام کی کمر توڑ دی
سال گذشتہ کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 48 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا
-
سال 2023 پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں 55 فیصد کمی
پرزہ جات بنانے والے کارخانوں میں بھی پیداوار 70 فیصد تک گھٹ گئی
-
معاشی حالات سے تنگ شخص نے موٹرسائیکل کو سائیکل بنا دیا
پیڈل سے چلنے والی سواری جہاں سے گزرتی ہے شہری فن کی داد دینے پر مجبور ہوجاتے ہیں
-
یوفون کا 108 ارب روپے میں ٹیلی نار کی خریداری کا اعلان
فروخت کا عمل 2024 میں مکمل ہوگا جو ضوابط کی منظوری سے مشروط ہے۔
-
ایک ہزار افغان ڈاکٹروں کی تربیت کے پراجیکٹ کا آغاز
80 فیصد خواتین ہیں، مزار شریف، خوست، جلال آباد، ننگر ہار اور قندھار میں تربیت جاری
-
پاکستان کا پہلا ٹیلی پریزنس روبوٹ تیار طبی ماہرین طویل فاصلے سے مریض کا معائنہ کرسکیں گے
’’ پاک روبو‘‘ نامی روبوٹ کو ہیلتھ ٹیک پلیٹ فارم ایجوکاسٹ اور اینوویٹ اٹ نے مشترکہ طو رپر تیار کیا ہے