Umair Ali Anjum
-
پانامہ لیکس پرمتحدہ کا دیکھواورانتظارکرو کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ
ان پاکستانی شہریوں کے خلاف بھی تحقیقات ہونا چاہیے جواس الزام میں ملوث ہیں، متحدہ کا موقف
-
متحدہ کا قومی وسندھ اسمبلی سے مستعفی ہونے پرغور
ایم کیو ایم آج ہفتے کو پہلے مرحلے میں کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرے گی، متحدہ
-
مصطفی کمال اپنی سیاسی جماعت چندے سے چلائیں گے
سابق ناظم نے متحدہ کی جن خرابیوں کاذکرکیاتھاوہ خود ہی اس پرچل پڑے ،سیاسی حلقے
-
24 اپریل کو ایم کیو ایم کے سیکڑوں کارکنان سابقہ ہو جائینگے انیس قائم خانی
24 اپریل کوایک نیاجنم لے گی اورہم ماضی کے تجربوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے لوگوں کی خدمت کریں گے، انیس قائم خانی
-
متحدہ پرپابندی کا مطالبہ مصطفی کمال کا مقابلے سے فراریا واک اوورحاصل کرنے کی کوشش
مصطفیٰ کمال کو اس طرح کی غیر سنجیدہ گفتگو سے فی الحال گریزکرنا چاہیے، سیاسی حلقے
-
’پاک سرزمین پارٹی‘ ایک اور فین کلب ثابت ہوگی
مصطفی کمال کی گفتگومیں وہ ربط اورفکر نہیں دکھائی دی جوایک لیڈرمیں نظرآتی ہے، سیاسی حلقے
-
کمال گروپ 15 دن بعد بھی واضح پالیسی دینے میں ناکام
مصطفیٰ کمال کے نئے قافلے میں شامل ہونے والا ہر رہنما دلیل کے طور پر قائد متحدہ کے خلاف زبانی ثبوت لیکر آتا ہے
-
ریاست کراچی کے نوجوانوں کو عام معافی کا پیکیج دے ہم قانونی مدد کریں گے
سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال اور ایم کیو ایم کے سابق اہم رہنما انیس قائم خانی کی ایکسپریس فورم میں خصوصی گفتگو
-
پی ٹی آئی کی وکٹیں خطرے میں عمران اسماعیل کی مصطفی کمال گروپ میں شمولیت کا امکان
سندھ کی سینئررہنماؤں پر مشتمل قیادت عمران خان کومشورہ دے گی کہ وہ سندھ میں پی ٹی آئی کوسیاسی طورپرمضبوط کریں۔