احمد منصور
-
مضبوط معیشت یا کڑا احتساب
ملک میں کاروبار کےلیے سازگار ماحول ہی نہیں رہا۔ مہنگائی، بے روزگاری کی ٹرین نان اسٹاپ ہوچکی ہے
-
’’جنرل باجوہ افغان امن عمل میں مرکزی کردارادا کررہے ہیں‘‘
ملک کو داخلی،خارجی،معاشی چیلنجز سے نکالنے کے لیے بھی کوشاں ہیں
-
بھارت کی دھمکی سے ثابت ہوگیا کشمیر نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے
بھارتی وزیردفاع کی بات سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ بھارت عالمی امن کیلیے ایک خطرہ ہے
-
’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کی گونج سری نگر تک پہنچ گئی
نریندر مودی کے کشمیر پرموذی وار سے درپیش سخت امتحان میں سرخرو ہونے کے لیے پاکستان کو طویل اور مشکل جدوجہد کا سامنا ہے۔
-
پیپلزپارٹی اختر مینگل اور دیگر حکومتی اتحادیوں سے مذاکرات کرے گی
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔
-
خار کمر میں دھماکا پاک فوج کے تین افسران اور ایک اہلکار شہید
دھماکے میں فوج کے چار اہلکار زخمی بھی ہوئے
-
خاڑکمر واقعہ تحقیقاتی رپورٹ میں علی وزیر اور داوڑ ذمے دار قرار
حکام دھرنا ختم کرنیکی شرط پر مشتبہ شخص کی رہائی پر آمادہ ہوئے، اکسانے پر مظاہرین جمع ہوگئے
-
گلگت بلتستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا
آپریشن میں بھاری تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن اور بی این ایف کے 14 متحرک کارکن حراست میں لیے گئے، ذرائع
-
نیشنل ایکشن پلان میں دہشت گردی کے خاتمے کے زیادہ تر اہداف حاصل
پاکستان نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کسی کے دباؤ پر شروع نہیں کی
-
بھارت کا ایک طیارہ حسن صدیقی دوسرا نعمان علی نے گرایا
مسلح افواج کی توجہ آپریشنل تیاریوں پر ہے نہ کہ خود نمائی پر