Monitoring Desk
-
ملک میں 75سال سے بحران چل رہے ہیں فیصل واوڈا
میرا تو کلیم بڑا سادہ ہے کہ اٹھا لیا، بٹھا لیا، لٹالیا، کروا لیا
-
عدلیہ سے بہت دکھ اٹھائےنواز شریف کا شعر
میں خواجہ صاحب کو لکھ کر ایک شعر دینا چاہتا تھا مگر انھوں نے جلدی سے اپنی تقریر ختم کردی
-
ہر قانون سازی کیلیے کچھ مروجہ طریقہ کار ہیں علی محمد خان
دوسری طرف ہمارے ممبران ، ممبران کو تو چھوڑیں ان کے اہلخانہ کو اٹھا رہے ہیں اور پریشان کر رہے ہیں
-
26 غریب ترین ممالک قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں عالمی بینک
رپورٹ کے مطابق یہ معیشتیں اوسطاً آج اس سے زیادہ غریب ہیں جتنی کہ وہ کوویڈ انیس کی وبا سے پہلے تھیں
-
غزہ کو جنگ جیتنی ہو گی نوبیل انعام جیتنے کے بعد جاپان کے میماکی روپڑے
غزہ میں بچوں کی خون آلودہ تصاویر دیکھ کر جاپان کے 80 سال پرانے منظرکی یادیں تازہ ہو گئیں
-
پچھلے سال 3 ہزار100 ارب کا سیلزٹیکس اکٹھا ہوا شہباز رانا
ایف بی آر کی ورکنگ ہے کہ پاکستان میں 6 ہزار 500 ارب روپے سیلز ٹیکس اکٹھا ہو سکتا ہے
-
حکومت چینی انجینئرز کو سیکیورٹی دینے میں ناکامشہباز رانا
پاکستان میں جب بھی استحکام کی بات ہورہی ہوتی ،دہشتگردی کا بڑا واقعہ ہوجاتا ہے
-
آئی ایم ایف پروگرام پر وفاق اور صوبوں کوایک پیج پر آنا ہوگا شہباز رانا
قومی مالیاتی معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد بھی اس پر عمل درآمد چیلنجنگ ٹاسک ہوگا
-
نواز شریف کے دل کا حال میں اور آپ نہیں جانتے محمد زبیر
جس نواز شریف کو میں جانتا ہوں وہ آج کے حالات سے بالکل بھی مطمئن نہیں ہوں گے
-
روزگار سیکڑوں پاکستانی کمبوڈیا میں جرائم پیشہ گروہوں کا شکار
پاکستان سے ٹریول ایجنٹس کے ذریعے ہمیں دھوکے سے آئی ٹی جابز کے لیے کمبوڈیا لایا گیا