Monitoring Desk
-
بڑی جنگ کا خطرہ ہزاروں اسرائیلی فوجی لبنانی سرحد پرتعینات
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ لبنان میں پیجر دھماکے امریکا اور اسرائیل کی مجرمانہ ذہنیت کے عکاس ہیں
-
گوادر میں بحری اڈہ بنانے کیلیے چین کیساتھ خفیہ سمجھوتے کا دعویٰ بے بنیاد دفتر خارجہ
ذرائع نے کہا کہ سی پیک کا واحد مقصد اقتصادی ہے اور اس کے aسٹریٹجک ڈیزائن کے بارے میں دعوے سراسر غلط ہیں
-
آئی ایم ایف سے قرض معاہدے کی اصل قیمت بہت بڑی ہے شہباز رانا
پاکستان کی معاشی و صنعتی پالیسیاں پہلے ہی آئی ایم ایف کے شکنجے میں ہیں، نئی شرط نے رہی سہی کسر نکال دی ہے
-
پی ٹی آئی والے پاؤں پڑتے اسٹیبلشمنٹ کورحم نہیں کرنا چاہیے فیصل واوڈا
انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اسلام آباد سے کیک،پیسٹری کھا کرگئے ہیں
-
ارشد قتل سے قبل عمران کو کچھ بڑا ہونے کا علم تھا فیصل واوڈا
جنرل (ر) فیض کو پتا ہے ان کے وزیراعلیٰ کے دن گنے جا چکے ہیں
-
مراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے فیصل واوڈا
بانی کو کچھ بڑا ہونے کا پتا تھا لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ ارشد شریف کا قتل ہوگا
-
9 مئی کے اوپر کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا فیصل واوڈا
میں مخصوص نشستوں کا فیصلہ ہوتا نہیں دیکھ رہا اور نہ ہی عمران خان کو رہا ہوتا دیکھ رہا ہوں
-
فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے فیصل واوڈا
یہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
-
کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پستی کی طرف گامزن ہے اقبال بیگ
یہ پاکستان کرکٹ کا المیہ ہے کہ ہم سپر ایٹ کیلیے بھی کوالیفائی نہیں کرسکے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی مالیاتی اداروں سے بھاری قرض لینے کا فیصلہ
عالمی بینک سے 60 ارب 52 کروڑ ، ایشیائی ترقیاتی بینک سے 46 ارب 93 کروڑ قرض لیا جائیگا