Monitoring Desk
-
فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے سینیٹر فیصل واوڈا
حکومت کو مولانا فضل الرحمٰن سے بات کرنی چاہئے، زرداری صاحب کو بیچ میں ڈالا تو چیزیں بہتر ہوجائیں گی، گفتگو
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی فیصل واوڈا
ڈرامہ بازی کر رہے ہیں ہم حکومت سے مذاکرات نہیں کرینگے،کے پی سے بیانات دھوکہ ہیں
-
بے رحم اور بلاتفریق احتساب کا دن قریب ہے فیصل واوڈا
حکومت نے روٹی سستی کی عدالت سے سٹے آگیا ،ہم قانون ساز، عمل بھی کرائیں گے
-
مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
اسٹاک مارکیٹس میں بھی محتاط لین دین ہو رہا ہے
-
چینی کمپنیوں کے کام بند کرنے سے ہزاروں مزدور بیروزگار
چینی انجینئروں پر حملے کے بعد داسو پراجیکٹ سمیت دیگر منصوبوں پر کام عارضی طور پربند
-
پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت 6ماہ کے لیے برقرار
نئی حکومت کی تشکیل کے بعد پاکستانی شیئرز بازار کی حیثیت کم ہونے کے خدشات تھے
-
آئی ایم ایف اجلاسوں کا 3 اپریل تک کیلنڈر جاری پاکستان شامل نہیں
پاکستان سے متعلق عالمی مالیاتی ادارے کا اجلاس اپریل کے دوسرے ہفتے متوقع
-
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
قومی خزانے کوماہانہ 3 کروڑ 56 لاکھ ڈالرکا نقصان، اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے اقداما ت کریں، OCAC کاسیکریٹری پٹرولیم کوخط
-
ایف بی آر مسلسل دوسرے ماہ محصولات وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام
مقررہ ہدف سے ایک فیصد سے زیادہ انحراف کی صورت میں ایک ضمنی بجٹ متعارف کرانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے
-
بھارت کا آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ
رقم دفاع اور دہشتگردی پر انویسٹمنٹ میں استعمال ہوسکتی ہے، بھارتی مندوب کی ہرزہ سرائی