US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ملالہ افغان بچیوں کی تعلیم کے سوال اٹھاتی ہے،وہ کہتی ہے کہ انھیں مدرسے کی تعلیم نہیں سائنس اورریاضی پڑھنے کی ضرورت ہے۔
انسان، انسان کو ہلاک کرتا ہے، اس کے لیے آنسو بہاتا ہے۔ یوں بھی یہ اگست کا مہینہ بہت ظالم ہے۔
پرانے مفروضوں کی روشنی میں تجزیہ اور فیصلہ کرنے سے گریزکیا جائے۔
وہ عجب زمانے تھے جب بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سب ہی لوگ بھٹو صاحب کے عدالتی قتل کی ڈور میں بندھ گئے۔
ہمیں ’’بحران ٹالنے‘‘ کی حکمت عملی بدلنی ہوگی۔ حکومت بہت بڑی مقدار میں ویکسین خریدنے کی کوشش کرے۔
بلوچستان اگرچہ پاکستان کا ایک سب سے امیر ترین صوبہ ہے لیکن اسے انتہائی حد تک نظر انداز کیا گیا ہے۔
مرکزی حکومت نے اپنے غلط تجزیے اور غلط اندازوں کے نتیجے میں بلوچستان میں فوجی آپریشن کا راستہ اختیارکیا۔
ہم جوکراچی میں رہتے ہیں، اب اپنے ساحل سمندر کے نظارے سے محروم ہو چکے ہیں۔
یہ کہنا زیادہ مشکل نہیں ہوگا کہ بدلتی ہوئی صورتحال میں پاکستان کو دیگر ممالک سے کہیں زیادہ مسائل کا سامنا ہوگا۔
ویت نام جنگ میں امریکا کو نا قابل برداشت جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔