US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اسیران کربلا پتھروں کی بارش کی زد میں آگئے۔ انھوں نے کوئی صدائے احتجاج بلند نہ کی۔
ہم اردو والے بھی کچھ کم نہ تھے مکاتیبِ غالب ہمارا نثری سرمایہ تھے۔
فلسطین کا مسئلہ جوں کا توں ہے بلکہ کچھ اور پیچیدہ ہوچکا ہے۔
ایڈورڈ سعید ایسے دانشور سے اس بات کی توقع تھی کہ وہ مسلمان دنیا کی نصف آبادی پر گزرنے والے ستم کو محسوس کرے گا۔
باتیں آج بھی اتنی درست ہیں کہ محسوس ہی نہیں ہوتا کہ اس خونیں مسئلے پر اتنے ماہ وسال گزرگئے ہیں۔
جانے کس طرح ایڈورڈ سعید نے بچپن اور نوعمری میں عربی نہ بول کر بھی، عربی میں سوچا ، عربی میں خواب دیکھے۔
سنسرکرنے والوں کی تعداد جتنی بڑھتی ہے حقائق کا چہرہ اتنا ہی دھندلا جاتا ہے۔
کابل کے اس اسکول میں لڑکیاں چلی گئیں لیکن خون میں بھیگی ہوئی ان کی کتابیں رہ گئیں۔
علامہ نیاز خیالات کی سخت جانی پر ایمان رکھتے تھے۔
وہ دن رخصت ہوئے لیکن آج بھی ہم بپسی سدھوا پر ناز کرتے ہیں جو ہماری بین الاقوامی سطح پر مشہور ناول نگار ہیں۔