US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
صاحب دنیا کے اس حال پر جس تک ہمیں اس سنگ دل اور سفاک صدی نے پہنچا دیا ہے شرم تو واقعی آنی چاہیے۔
افغانستان صدیوں سے انقلابات زمانہ سے گزرا ہے اور عورت کی حیثیت بھیڑ بکریوں سے زیادہ نہیں رہی ہے۔
صدر بائیڈن اس بوجھ سے کب اورکیسے نجات حاصل کریں گے؟
سبطے صاحب نے غالب کی روشن خیالی اور جدید معاملات کے بارے میں ان کی فراخ دلی کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔
آج بھی ان کی کتابوں کے نئے ایڈیشن شایع ہوتے رہتے ہیں۔ ان کے قارئین کا سب سے بڑا حلقہ سندھ اور بلوچستان تھا۔
قوم کی حالت کس قدر قابل رحم ہے جو اعتقادات سے بھری ہوئی ہو لیکن مذہب سے خالی ہو۔
رحمان صاحب خود کو گنگا جمنی تہذیب کا نمایندہ کہتے تھے،ان کی رواداری اور انکساری انھیں ایک من موہنی شخصیت بنا دیتی تھی۔
ایمنسٹی کی تازہ ترین رپورٹ دنیا کے مختلف ملکوں میں حقوق انسانی کی صورتحال کے بارے میں ایک مایوس کن تصویر پیش کرتی ہے۔
روسی وزیر خارجہ نے پاکستان سے کیا مذاکرات کیے ہیں اس کی زیادہ تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔
اپنی ترقی کرتی معیشت کو ہم خود خطرناک بحران میں مبتلا کرچکے ہیں۔