US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ظالموں کے ہاتھوں سے جب اقتدار پھسلتا ہے تو ان کے آہنی ہاتھ لکڑی کی سوکھی ہوئی کھیچیاں بن جاتے ہیں۔
وقت کے غلاموں کی کیا کیا کہانیاں تھیں، انھیں سنو تو سنتے ہی چلے جائو۔ یہی وہ دن تھے جب تاریخی ناول پڑھے۔
یہ کمیشن رپورٹ ان لوگوں کی نگاہوں سے گزری ہے جن کے بے گناہ اور معصوم بچے انتہا پسندی کی اس آگ میں خاکستر ہوگئے۔
ہمارے یہاں نہ جانے کتنے معصوم مار مار کر ’’دہشت گرد‘‘ بنادیے گئے۔
اس شہر میں بدترین غربت اور بے پناہ خوش حالی دونوں پائی جاتی ہے۔
وہ کہانی کچھ لوگوں کے خیال میں ٹالسٹائی کی بے مثال کہانی ہے۔
ہم اپنے نوجوان لڑکوں کی آنکھوں میں اپنے گھر کی لڑکیوں اور عورتوں کے لیے تکریم اور احترام کے جذبات نہیں دیکھتے۔
کرامت علی 70ء کی دہائی سے ہی سیاست میں سرگرم ہوگئے تھے۔
کرامت 60 ء کی دہائی میں ہی مزدور تحریک سے وابستہ ہوگئے تھے۔
اگست کے مہینے میں وہ خود رخصت ہوئیں اور ہمارے لیے ’’ستمبر کا چاند‘‘ چھوڑ گئیں۔