US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اس بے چارے جاپانی نے مارے اخلاق کے ٹیگور کے متعلق آپ سے بات کی تو آپ خاموش ہوگئے اور وہ بے حد کھسیا نا ہوا۔
رنگ، نسل، مذہب، ملک،صنف، قومیت یا زبان کی بنیاد پر جس کے ساتھ بھی ناانصافی ہوئی ہے اس کو انصاف ملناچاہیے۔
سرد جنگ کا ایک نتیجہ یہ نکلا کہ سوویت یونین بھی ایٹمی اسلحے کی دوڑ میں شامل ہوگیا۔
امریکا، جاپان کے عوام کے خلاف جنگ نہیں کررہا ہے بلکہ وہ اس جاپانی فوجی ٹولے کے خلاف لڑائی لڑرہا ہے۔
پاکستان کی یہ بدنصیبی ہے کہ عظیم انسانوں سے اسے جتنا کچھ حاصل کرنا چاہیے تھا وہ اس سے محروم رہا۔
صدر ٹرمپ نے جس معاہدے کا ذکر کیا ہے وہ بلاشبہ تاریخی ہے۔
ملک میں صنعتوں کی تعداد بہت کم تھی لہٰذا متوسط شہری طبقہ بھی زیادہ بڑا نہیں تھا۔
اس موازنے کے ذریعے ہم اپنے ملک کے معاشی، سیاسی اور سماجی انحطاط کے اسباب پر غورو فکر کریں۔
آپ چاہیں نہ چاہیں استعفے آنے لگتے ہیں، اتحادی بھی نازو انداز دکھاتے ہیں۔
امریکا کے خلاف طویل جنگ میں شمالی ویت نام کو کامیابی حاصل ہوئی اور ویت نام کے دونوں حصے متحد ہو گئے