US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہمارے خطے کے بارے میں ان کی کتاب ’’بھولے بسرے مجاہدین‘‘ بہت اہمیت کی حامل ہے۔
کسی بادشاہ کی آتما کا خاتمہ کرنا ہے تو اس کی شاہی توقیر کا خاتمہ کردو۔ پھر دیکھو وہ کس طرح تڑپتا ہے۔
گندھک کا چشمہ اننت ناگ مندر کی خشک نیم تاریکی سے نکل کر مسجد دارا شکوہ کے روشن باغ کو سیراب کرتا ہوا آگے نکل جاتا ہے۔
ہم میں سے کسی کے گمان میں بھی نہ تھا کہ اس شہر میں غول بیابانی ہونکتے ہوئے نکلیں گے اور اسے ہضم کرلیں گے۔
یہ وہ پہلا سیلاب بلا تھا جس کا شہر کراچی نے سامنا کیا، اس کے بعد سے اب تک کراچی کے سر سے کیسے سیلاب گزرے ہیں۔
میرے اس دعویٰ پر وہ کچھ اضافہ ہی کرے گا، اس میں کمی نہ کرسکے گا۔
تمام دنیا کے عوام کو ہر قیمت پر متحد ہونا پڑے گا، ورنہ ہم سب کے سب صفحۂ ہستی سے نیست و نابود ہوجائیں گے۔
چند منٹ کے اندر ہیرو شیما اور ناگا ساکی کے جیتے جاگتے انسان راکھ بن کر اڑ گئے،جو بچ گئے وہ اپنی موت کی دعا مانگتے رہے۔
آپ جب چائے کی چسکیاں لیں تو اس کے لیے ہونے والی ’’جاسوسی‘‘کو نہ بھولیے گا
جون ٹوین کو مفسد، شرپسند ، شیطان کا چیلا ٹھہرایا گیا۔ ٹوین نے عدالت میں یہ موقف اختیار کیا کہ وہ ’’معصوم‘‘ ہے۔