US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
پرانے زمانے کے حکمران اپنے زمانے کے سنتوں، صوفیوں اور شاعروں سے نصیحت حاصل کرتے تھے۔
دنیا کی تاریخ میں کوئی دور ایسا نہیں آیا جس میں انسانیت کو شکست ہوئی ہو۔ افراد اور طبقات کو شکست ہوتی رہی ہے اورہوگی۔
احفاظ کے مقدر میں صرف جرنیل شاہی کے خلاف مزاحمت ہی نہیں لکھی گئی تھی۔
عورتوں کے مساوی حقوق کا مطالبہ درست ہے یا نادرست اور خدا معلوم کیا کیا خرافات۔
کتنے ہی مقتول اپنی قبروں میں سوتے ہیں اور انصاف کے طلبگار ہیں۔
’’نئی کتابوں کی روشنی میں اردو افسانہ اور سماجی معنویت‘‘ کا موضوع بھی سننے والوں کے لیے دلچسپی کا سبب رہا۔
پاکستانی کلچر کے نام سے کچھ دانشوروں نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پاکستان اپنا ایک مخصوص کلچر رکھتا ہے۔
بھگت سنگھ کی پھانسی کے حوالے سے کانگریس اور بہ طور خاص مہاتما گاندھی ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنے اور بنتے رہیں گے۔
برصغیر کے کئی شہروں میں بھی اس کی یاد میں بڑے بڑے جلسے ہوئے۔ اس پر اب تک کئی فلمیں بن چکی ہیں۔
دنیا میں تشدد سے حکومت کرنے والے کبھی بھی یہ نہیں سوچتے کہ ان کے خونیں اقدامات کن بڑے طوفانوں کی پرورش کر رہے ہیں۔