US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
نجود اپنے بارے میں بتاتی ہے کہ وہ ہنستی، کھیلتی، کھلکھلاتی اور زقندیں لگاتی ہوئی بچی تھی۔
شاہ نے اپنی شاعری میں لوک داستانوں کی سات شہزادیوں کے ساتھ سندھ کی عام عورت کواٹھایا ہے اوراسے بھی بلندی پرپہنچادیاہے۔
وقت انتقام لیتا ہے اور بھٹو کو تختہ دار تک پہنچانے والے شخص کا خاندان بھی اس کے آخری دیدار سے محروم رہا۔
ایک صلح کل اور امن پسند انسان ہم سے رخصت ہو گیا۔
بھاولپور میں قتل ہونے والے استاد سے تو کلمہ سننے کی زحمت بھی نہیں کی گئی۔
سندر بن کا جنگل دنیا کا سب سے بڑا تمر کا جنگل ہے جہاں دن میں رات کا اندھیرا ہوتا ہے اور بنگال ٹائیگر دھاڑتے ہیں۔
نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کا جو سانحہ پیش آیا اس پر وہاں کی وزیراعظم نے نہایت سخت رد عمل دیا۔
یہ وہ لکھنے والے ہیں جنہوں نے نفرت ، نا انصافی اور تعصبات سے لڑنے کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا۔
افغانستان میں اگر امن قائم ہوجاتا ہے تو دُنیا افغانوں کی کس طرح مدد کرے گی کہ وہ بارودی سرنگوں سے نجات حاصل کرسکیں۔
یہ ایک طویل افسانہ ہے جس میں کرشن چندر نے دونوں طرف کے جنونیوں کا وحشیانہ رقص بیان کیا ہے۔