US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اب سنا ہے کہ فہمیدہ کی نظموں کا مجموعہ ’’پتھر کی زبان‘‘ شائع ہوگیا ہے۔
آج تک گھروں میں بیٹی کا پیدا ہونا ایک مسئلہ ہے تو پھر سوچیے کہ اب سے پون صدی پہلے ماؤں پرکیا قیامت گزرتی ہوگی۔
سل جبری لام بندی کے خلاف تھا اور اس نے ان تمام افراد کی حمایت کی جو اس پر رضا مند نہ تھے۔
مشکل یہ ہے کہ ناانصافیوں کا حساب کبھی بھی آگ اور بارود سے برابر نہیں ہوتا۔
یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اٹھارہویں اور انیسویں صدی لوٹ آئی ہے اور سیاہ فام غلاموں پر عذاب نازل ہو رہے ہیں۔
غیروں کی جنگ لڑتے ہوئے جان دینے کوکیا واقعی قربانی قرار دیا جا سکتا ہے؟
امریکا،یورپ،ایشیا اورافریقا کے عوام جانتے ہیں کہ صحافی کس جرات سے سچ لکھ رہے ہیں اورکچھ اس کی سزامیں جان سے جارہے ہیں۔
یمن کی آبادی کی بھاری اکثریت آج بھوک کی جس وادی میں اتار دی گئی ہے، کیا واقعی یہ اس کا مقدر تھا۔
’’کس کے گھر جائے گا ‘‘ سیلاب کے دنوں کا قصہ جب دریا انسانوں اورکھیتوں کھلیانوں کو ڈبونے پر تلا ہوا تھا۔
کہنے کو یہ ایک جراتمند اور بے باک صحافی کا قتل ہے لیکن بہت سے حلقوں کا خیال ہے کہ اس قتل نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔