Zubair Nazeer Khan
-
بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کا امکان
انجری کا شکار ہونے والے انگلش کپتان کی اسکین ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی
-
اب محلے کی ٹیم بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے دانش کنیریا
سرفراز کو کپتانی سے ہٹا کو بابر کو قیادت دینا پی سی بی کا غلط فیصلہ تھا، سابق لیگ اسپنر
-
میڈل جیتنے پر بھی عدم پذیرائی حیدر علی کا دل ٹوٹ گیا
پیرالمپکس میں ملک کے لیے میڈل جیتنے والے حیدرعلی کسی بھی عوامی یا سرکاری پذیرائی سے محروم رہے
-
اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان اور اسرائیلی کھلاڑی آمنے سامنے ہوں گے
اسرائیلی کیوئسٹ کے خلاف یہ مقابلہ اتوار کے روز ہوگا
-
اسجد اقبال منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ناکامی کا شکار
اسجد اقبال کو سیمی فائنل میں قبرص کے کھلاڑی میخائل جیورجیو نے 2-4 سے مات دی
-
چیمپئینز ٹرافی کامیاب انعقاد کیلئے آئی سی سی کا وفد پاکستان پہنچ گیا
وفد اسٹیڈیمز میں تزئین و آرائش و سیکیورٹی کا جائزہ لے رہا ہے، رپورٹ
-
اسجد اقبال اور اویس منیر منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال کا مقابلہ چین جبکہ اویس منیر کا ایران کے کوئسٹ سے ہوگا
-
ایشین چیمپیئنز ٹرافی آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گرما گرمی
پاکستان کے وحید اشرف رانا کا کندھا لگنے سے بھارت کے جوگراج سنگھ لڑکھڑا کر گر پڑے تھے
-
پاکستان انڈر17 فٹبال ٹیم کوساف چیمپئن شپ کیلئے این او سی جاری
قومی جونیئر ٹیم پیر کو اسلام آباد سے بھوٹان روانہ ہوگی
-
اسنوکر ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز
پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنے دونوں گروپ میچز جیت لیے