US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
آج ایم کیو ایم اپنا 32واں یوم تاسیس اگرچہ ایک بار پھر نہایت کٹھن، نازک اور ناموافق حالات کے سائے تلے منارہی ہے۔
بلاشبہ اس وصف کا مقابلہ آج تک ملک کی تمام سیاسی پارٹیوں کے قائدین میں سے کوئی نہ کر سکا
ایسے مخدوش حالات میں کراچی کے باسیوں کے ذہنوں میں یہ سوال اپنی تمام حشرسامانیوں کے ساتھ ابھرتا رہاہے
اس ملک کے حکمرانوں کو شاید اس حقیقت کا ادراک نہیں کہ انقلاب کا وقت فطری ہوتا ہے
66برسوں میں کوئی حکومت بھی زرعی پالیسی بناکراسے رائج کروانے کی اہل ثابت نہیں ہو سکی ہے۔
کسی کوعددی لحاظ سے وسائل نہ ملیں توبے چینی پیدا ہوجاتی ہے، ایمانداری سے وسائل نہ ملیں تو احساسِ محرومی پیدا ہو جاتا ہے
ایم کیو ایم کی 35 سالہ تاریخ جو شہیدوں کے لہو سے عبارت ہے۔
آئندہ آنے والے انتخابات اس لحاظ سے ماضی سے بہتر ہوں گے کہ پہلی مرتبہ ایک میڈیا کمیشن ترتیب دیا گیا ہے۔
پاکستانی پاسپورٹ، پاکستانیوں کے لیے دنیا بھر میں نیک نامی کے بجائے بدنامی کا باعث بن چکا ہے۔
اسی رویے کی وجہ سے معاشرے میں لاقانونیت، افراتفری، بد امنی، بے ضابطگی، بے قاعدگی اور انارکی جیسے عفریت فروغ پاتے ہیں