US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
امریکا اور کینیڈا میں درختوں اور سبزہ کی بہتات ہے۔ یہاں اسٹیل کے علاوہ لکڑی کے بے شمار الیکٹرک پول نظر آتے ہیں۔
اقتدار میں آنے کے بعد بعض نہیں اکثر لوگ اپنے قریبی ساتھیوں کو بھولتے نہیں، ان پر ظلم کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔
مارٹن لوتھر کنگ ایک پادری تھا اور سیاہ فام امریکیوں پر مختلف قسم کے نسل پرستانہ مظالم کے خلاف متحرک تھا۔
کامیاب لیگل پریکٹس کے باوجود جب انھیں ہائیکورٹ کا جج بنانے کی آفر ہوئی تو انھوں نے اسے قبول کر لیا۔
ابن صفی کی جاسوسی کتب کے کردار ان کی کتب سے محبت کرنیوالوں کے فیملی ممبر بن کر ان کے ذہنوں میں رہتے۔
پورے ملک میں اس وقت فکری انتشار کی وجہ تحریک انصاف کا اعلانیہ عزم کہ وہ سابق کرپشن مافیا کا سدباب کر کے دم لیں گے۔
ملک کے عوام بلکہ خواص بھی اس وقت دو سال سے ہر روز ایک جیسی کہانیاں سن سن کر پڑھ پڑھ کر تنگ آ چکے ہیں۔
کہنے والے نے سچ کہا کہ ہمارے ملک میں امراء اور حکمرانوں کے لیے VIP قانون ہے جب کہ غریب کو رگیدنے کے لیے الگ قانون ہے۔
موکل کے ساتھ میٹنگ کے بعد کئی بار سننے میں آیا کہ انھوں نے مقدمہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔
BISP میں بینظیر کا نام حذف کرنے کا مطالبہ غلط ہے، صرف پروگرام کو شفاف بنانے کی ضرورت ہے۔