US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
عرصہ تین سال ہونے کو ہیں کہ ہمارے پڑوسی ملک ہندوستان کے وزیرِاعظم نریندر مودی کے دماغ پر ہندو توا کا بھوت سوار ہے۔
جس ضلع میں ایک سو وکلاء کی گنجائش یا ضرورت ہے وہاں چار سو نوجوان وُکلاء موجود ہوتے ہیں۔
ہمارے ملک میں کھیل اور تفریح کے لوازمات کی کمی کی وجہ سے بچوں اور بڑوں میں منفی سوچ اور عادات نے جنم لیا ہے۔
جو لوگ شور شرابے کے عادی ہو جائیں ان کے نزدیک یہ کوئی بیماری نہیں جس کا علاج بھی ضروری ہو۔
ملک میں اس وقت جرائم کی رفتار بے قابو ہوتی جا رہی ہے۔
بیرون ِ ملک رہنے والی کوئی فیملی اپنے ملک پاکستان کا وزٹ کرتی ہے تو اس کی خواتین کپڑوں کی مارکیٹ کا رخ کرتی ہیں۔
پاکستان کی بر سرِ اقتدار پارٹی اور حزبِ اختلاف کے درمیان ان دنوں الزام جو ابِ الزام کی لفظی جنگ عروج پر ہے۔
پاکستان کا وہ حصہ جو اب دوستی کی حدود میں بھی نہیں ہے، کبھی مشرقی پاکستان ہوتا تھا۔
انڈیا اور پاکستان کے تعلقات آج کل جیسے خراب کبھی نہیں تھے۔
پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کی دوسری اور زیادہ خطرناک لہر اپنے ٹارگٹس کا پیچھا کر رہی ہے۔