US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
قوم کو توانائی کے بحران نے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں دھکیلا ہوا ہے
حکومت بھی اب عوام کو مزید سبز باغ دکھانا بند کرے اور توانائی کے بحران کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔
کراچی کو ایک بار پھر امن کا گہوارہ بنانے کیلیے قوم کو اٹھنا پڑے گا، اسے دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔
ملک میں منتخب حکومت عوام کے مسائل کے حل میں تقریباً اپنی پوری مدت مکمل کرلینے کے باوجود قطعی ناکام ہے۔
کوئٹہ میں پائیدار بنیادوں پر قیام امن کے لیے اقدامات مزید وقت ضایع کیے بغیر عمل میں لائے جانے چاہئیں
بھارت اپنی صفوں میں موجود شدت پسندوں سے چھٹکارا حاصل کرے جو پاکستان کیلیے جارحانہ عزائم رکھتے ہیں۔
پاکستان میں کرپشن ہماری استطاعت، ہماری قوت برداشت اور ہماری بقا کے لیے خطرناک صورت اختیار کر چکی ہے۔
طالبان کے ہاتھوں زخمی ملالہ کو اس قدر پذیرائی ملی ہے تو طالبان کے ہاتھوں قتل ہونے پر اے شاہ زیب تم تو امر ہو جاتے۔
صحت کے شعبے کو دیکھیں تو حال یہ ہے کہ دیہی علاقوں میں مراکز صحت کی بڑی تعداد عملے اور دوائوں سے محروم ہے۔
ملک میں اس وقت سب اچھا نہیں ہے۔ بڑھتی ہوئی دہشت گردی نے ملک الموت کی ذمے داریاں بانٹ لی ہیں