US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
میرے خیالات اپنی جگہ مگر حقیقت یہ ہے کہ تحریک انصاف کے جوشیلے حامیوں کی ایک کثیر تعداد انتخابی نتائج سے مطمئن نہیں ہے۔
12 مئی کی صبح غالباََ ہم سب مرکز اور صوبوں میں مخلوط حکومتوں کے قیام کے امکانات پر غور کرنا شروع کر دیں گے۔
سوال یہ ہے کہ لفٹر کی یہ خامی اس جلسے کے منتظمین کیوں نہ دریافت کرپائے۔
صحافت کی اصل بنیاد اپنے موضوع سے متعلقہ افراد اور اداروں سے مسلسل رابطہ رکھتے ہوئے رپورٹنگ کرنا ہے...
عباس اطہر صاحب سے براہِ راست ملنے سے کئی برس پہلے میں ان کی ’’نیک دل لڑکیوں‘‘ والی نظم کا دیوانہ ہو چکا تھا۔
میرا یہ کالم لکھنا اپنے طور پر اس بات کا بین ثبوت ہے کہ میں علم کے فروغ کا جنون کی حد تک خواہش مند ہوں.
ایسے ماحول میں ’’جنون‘‘ کو اپنی پسند کے نتائج نہ آنے کی صورت میں ایک احتجاجی تحریک میں تبدیل کرنا بڑا مشکل ہو جائے گا۔
وہ ان خاندانوں میں پیدا ہوئے تھے جنھیں ہمارے دیہی معاشرے میں ’’کمّی‘‘ سمجھا جاتا ہے۔
عمران خان ایک قدم آگے بڑھ کر نواز شریف کی مک مکا کی سیاست کو زرداری کے پانچ ’’ضایع شدہ سالوں‘‘ کا ذمے دار ٹھہراتے ہیں۔
سرکاری دوروں سے اس پرہیز کے باوجود میں نے ٹیلی ویژن جرنلزم کی طرف منتقل ہو جانے سے پہلے بے تحاشہ سفر کیے ہیں۔