US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
بدقسمتی سے امریکا ہماری تقریروں، پارلیمان کی قراردادوں اور ٹی وی پر دھانسو سیاپے سے تو افغانستان نہیں چھوڑے گا
کراچی کے کئی ’’سیاسی سورما‘‘ اپنی جان کے خوف سے ایسے مگر مچھوں سے لاتعلقی کا ڈھونگ نہیں رچا سکتے۔
بالآخر وہی سکندر زمرد خان کی بہادری یا بے وقوفی سے پکڑا گیا۔
امریکا نے پاک افغان سرحد پر قائم ایک چوکی پر حملہ کیا تو ہمارے کئی جوان اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
دُنیا آصف علی زرداری کو چاہے کچھ بھی کہتی رہے مگر ایک بات طے ہے کہ ان کا اس ملک کا صدر بن جانا ایک حیران کن واقعہ تھا۔
ووٹ کی بنیاد پر حاصل کی جانے والی طاقت و قوت صرف نواز شریف کے لیے مختص نہیں ٹھہرائی جا سکتی۔
ہوں تو میں لاہور کا لیکن جوان کراچی میں ہوا۔
ٹھوس حقائق کو مناسب حکمت عملی کے ساتھ لوگوں کے سامنے لایا جائے تو فائدہ حکومتوں اور قومی سلامتی اداروں کا ہی ہوتا ہے۔
نواز شریف اگر اپنی سیاسی نہیں حکومتی حیثیت میں چند قدم خلوصِ دل سے اٹھا لیں تو معاملات یقینا سدھرنا شروع ہو جائیں گے۔
کراچی میں بڑھتے ہوئے اغواء برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ جیسے جرائم پر قابو پانا اب پولیس یا رینجرز کے بس کی بات نہیں.