US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
یہ شخص بھی جب تک اس میں جان رہی بڑے ہی دبنگ انداز میں موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتا ہوا، اپنی بات کہتا رہا۔
عالم اسلام کی واحد ’’ایٹمی ریاست‘‘ ان رضا کاروں کا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام ہوتی نظر آ رہی ہے۔
خواجہ صاحب خود پر شوشے چھوڑ کر فساد پھیلانے والے شخص کا الزام ہضم نہ کر پائے ۔
جنون کے اس موسم میں کس کے پاس اتنا وقت ہے کہ تھامس فریڈ مین جیسے امریکیوں کی تحریریں پڑھ کر ان پر غور کرے۔
احتساب کے چیئرمین نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کیے گئے دعوئوں کو گود لیے بچے کی طرح شدت سے اپنا بنا لیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نون پنجاب ہی کے کچھ حلقوں سے ابھی تک ’’اپنوں‘‘ کو شیر کا نشان دینے سے ہچکچاتی ہے۔
حبیب جالب کے انقلابی شعر پڑھنے والے شہباز شریف سنتے کم اور بولتے زیادہ ہیں.
ہماری نام نہاد’’ثقافتی اور اخلاقی اقدار‘‘ سنا ہے ایک مرتبہ پھر بڑے خطرے میں ہیں۔
ہٹلر کے نظریہ ساز گوئبلز نے سچ ہی تو کہا تھا کہ جھوٹ کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے اشد ضروری ہے کہ اسے بار بار بولا جائے
۔ برادری ہے، شریکا ہے، دھڑے بندی ہے۔ ایک دھڑا رائے برادران کا ہے۔ دوسرا اس کے مخالف ۔