US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
کراچی کو ایسی سیاست کرنے والوں کی اشد ضرورت ہے جنھیں شہر اجاڑنے نہیں بسانے کا جنون ہو۔
عبوری حکومت کا وزیراعظم جوبھی ہو اس کے وزیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ ہی رہیں گے۔
گورنر تبدیل ہو گیا مگر قومی اسمبلی میں کالا باغ کے خلاف تقریریں مزید زور و شور سے جاری رہیں۔
آج کل چوہدری برادران ذوالفقار علی بھٹو کے جانشینوں کے اتحادی سمجھے جاتے ہیں۔
سندھ میں میاں صاحب نے جو حکمت عملی اختیار کر رکھی ہے کہ وہ کراچی کو اپنے پتوں میں شامل ہی نہیں کررہی .
ترکی کے وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ کے بارے میں مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے وطن واپس چلے گئے ۔
امریکی ریاست بے پناہ وسائل کی مالک ہے، س کا موازنہ پاکستان جیسی کمزور ریاستوں کے ساتھ کرنا زیادتی ہے۔
اندرونِ سندھ پاکستان پیپلز پارٹی کو آیندہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے میں بڑی مشکلات کا سامنا کرنا ہو گا۔
لڑائی بڑی تیاری کے بعد ٹھوس حکمت عملی کے ذریعے ہی جیتی جاسکتی ہے ۔بڑھکیں لگانا اورپھر رونا دھونا کسی کام نہیں آتا۔
1960 اور 70 کی دہائیوں میں بال ٹھاکرے ٹیکسٹائل ملوں میں مزدوروں کے حقوق کے لیے کی جانے والی ہڑتالوں کو ختم کراتے تھے۔