US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
گزشتہ چند مہینوں سے جب بھی قومی اسمبلی کی پریس گیلری میں بیٹھتا ہوں تو میرا رویہ محض ایک تماشائی کا ہوتا ہے۔
اگر انقلاب بذریعہ انتخاب ہی لانا ہے تو اس کا آغاز بلوچستان ہی سے کیوں کیا جائے۔ ہمارے تین اور صوبے بھی تو ہیں ۔
ان دانشوروں کی عقل پر ماتم کیجیے جو آج کل فوج کو پہلے کراچی اور پھر پورے پاکستان کو ’’ٹھیک‘‘کرنےکے لیے اُکسا رہے ہیں۔
اقبال حیدر اپنی آخری سانس تک انسانی حقوق کے تحفظ کے تصورات کے ساتھ اپنی وفاداری بشرط استواری نبھاتے رہے۔
عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ مجھے پنجابی شاعری سے زیادہ اس کے محاورے حیران کرنا شروع ہو گئے ہیں۔
امریکا کسی بھی ملک کی طرح صرف اپنے مفادات کے بارے میں سوچتا ہے خواہ اس کا صدر اوباما ہو یا بش۔
کولہو کے بیل کی طرح ہم آنکھوں پر پٹی باندھ کر دائروں میں سفر کرنے کو اتنے بے چین کیوں رہا کرتے ہیں؟
جب معاملہ ایٹمی پروگرام جیسے حساس قصے سے جوڑ دیا جائے تو ہمارے ملک میں سارے گناہ معاف ہوجایا کرتے ہیں۔
ایک ایسا سیاستدان جو حکمرانی کے کھیل کو افلاطون اور ارسطو جیسے فلاسفروں کے سکھائے انداز میں کھیلنا ہی نہیں جانتا
کشمیری مرد بھی اپنے غم کی بات کرتے ہوئے سر پیٹ کر آنسو بہانے میں اپنی ’’مردانگی‘‘ کو کمزور ہوتا ہوا محسوس نہیں کرتے ۔