US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس واپس لے لیا گیا اور وہ سرخرو ٹھہرے۔
پاکستان میں وہ دن آگیا ہے جب قانون نافذ کرنے والے اہلکار ڈیوٹی پر کھڑے ہوئے اپنے فیصلے خود کرنے کے مجاز ہوگئے ہیں۔
حال ہی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کے فوری بعد مجھے یقین سا آ گیا کہ پاکستان مثبت راستوں پر چل نکلا ہے۔
گزشتہ چند مہینوں سے مجھے یہ شک لاحق ہو گیا ہے کہ شیخ صاحب اب محض سیاپا فروشی تک محدود نہیں رہنا چاہتے۔
ڈاکٹر مالک کے وزیر اعلیٰ بن جانے پر میرے جیسے لوگ تو بہت شاداں ہیں
ہم نئی صدی میں چوبیس گھٹنے چلنے والے ٹیلی وژن کے ساتھ داخل ہوگئے۔
صحافت میرا پیشہ ہی نہیں عشق اور جنون بھی ہے۔
میں جنرل ضیاء کے مسلط کردہ جبر اور خوف کے دنوں میں بہت جوان ہوا کرتا تھا۔
لکھنے والوں کا ایک گروہ ہے جس کا اصرار ہے کہ قائد اعظم پاکستان کو ایک مکمل اسلامی ریاست بنانا چاہتے تھے
ایک بہت ہی متعصب اور انتہاپسند نریندر مودی BJP کی طرف سے بھارت کے نئے وزیراعظم منتخب ہونا چاہ رہے ہیں۔