US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
مودی حکومت نے کئی دفعہ کسانوں کو مذہب اور ذات پات کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش کی تھی مگر یہ کوششیں ناکام ہوگئیں۔
آج بھی کئی وزراء مذہبی انتہاپسندی کے حامی ہیں اور یہ وزراء کھل کر اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔
پی پی کے کئی رہنماٹی وی شوزمیں یہ دعوے کرتے رہے ہیں کہ پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ ق اورحکومت کے دیگراتحادیوں سے رابطہ ہے۔
اب سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے وزیر اعظم کے اس پیکیج کے لیے 65 فیصد رقوم ادا کرنے سے انکار کردیا ہے
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی سالانہ رپورٹوں میں ان واقعات کا ذکر ہونے لگا۔
موجودہ حکومت اور ماضی میں برسر اقتدار آنے والی حکومتوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔
ریاست کو تو تمام شہریوں کے ساتھ یکساں سلوک کرنا ہے۔ پورے ملک میں عام معافی کا اعلان کیوں نہ کیا جائے؟
حکومتیں آتی ہیں اور رخصت ہوجاتی ہیں، بلوچستان کی سڑکوں کی حالت بھی نہیں بدلتی نہ ہی دیگر مسائل حل ہوتے ہیں۔
بلوچستان سمیت تینوں صوبوں میں ایک وسیع تر متحدہ محاذ کی ضرورت ہے۔
پولیس اور دھرنے والوں میں جھڑپیں ہوتی رہیں مگر دھرنے کے شرکاء آگے بڑھتے رہے۔