Abbas Raza
-
2023 ٹیسٹ میں پاکستان کی ففٹی ففٹی کارکردگی
سری لنکا کو دونوں میچز میں زیر کیا، آسٹریلیا میں مسلسل 2شکستیں ہوئیں
-
2023 ورلڈکپ ناقص کارکردگی بابر اعظم کی قیادت نگل گئی
رینکنگ میں نمبر ون ٹیم عرش سے فرش پر آگئی، 25میں سے 14ون ڈے جیتے
-
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم
وفاقی وزارت اطلاعات نے میمورنڈم جاری کردیا
-
جونیئر لیگ کے مالی معاملات کی چھان بین ہوگی
’’سفید ہاتھی‘‘ منصوبے پر 1 ارب روپے لٹائے گئے، مکمل آڈٹ کیا جائے گا
-
پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل پر بھی مفادات کے ٹکراؤ کا الزام
ان کی آؤٹ ڈور میڈیا کمپنی مبینہ طور پر پی سی بی پارٹنرز کو اسپانسرز فروخت کرتی ہے
-
ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی کمزوریاں آشکار ہونے لگیں
بیٹنگ متزلزل، بولنگ اعتماد سے عاری،فیلڈنگ ناقص
-
آزمودہ ہتھیاروں سے مشن ورلڈکپ میں سرخرو ہونے کا پلان
اسکواڈ میں اکھاڑ پچھاڑ سے گریز، انجرڈ نسیم شاہ کا خلا حسن علی سے پُر کرنے کا حیران کن فیصلہ
-
حارث رؤف کی فٹنس پر خدشات ختم ہوگئے
میڈیکل پینل کی جانب سے ورلڈکپ کیلیے کلیئر، لاہور میں پریکٹس شروع کردی
-
ایشیاکپ کی رونقیں آج لاہور میں سجیں گی
بنگلہ دیش شکست کے ازالے،افغانستان مہم کا فاتحانہ آغاز کرنے کیلیے پْرعزم
-
پہلی سہ ماہی بورڈ کو41 کروڑ 60 لاکھ کا نفع متوقع
5ارب 16کروڑ روپے کی آمدنی، 4ارب 74کروڑ 40لاکھ کے اخراجات