US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ایک بات پورے اعتماد سے عرض کرسکتا ہوں کہ بین الاقوامی سطح پر ہم پاکستانی گونگے ہیں۔
کچھ نہیں ہوسکتا کہ زمین سخت اور آسمان نامہربان ہے۔ قسمت کا کھیل ہی کچھ ایسا ہے کہ کوئی پتا صحیح نہیں جمتا۔
گولڈی لاک اصول یہ بتاتا ہے کہ پانچ میل کے بجائے ایک میل بھاگیں۔ ڈھائی ہزار سے دو ہزار کیلوریز پر آئیں۔
ہم سب عام لوگ ہوتے ہیں، پر کوئی نہ کوئی بحران ہمیں ڈھونڈ نکالتا ہے اور پھر ہم خاص ہوجاتے ہیں۔
اگر ابھی اپنے سر کے پیچھے ہاتھ پھیرو شہزادے /شہزادی، تو ایک گومڑ محسوس تو ہوگا۔
جہاں موجود ہو، جن لوگوں کے ساتھ موجود ہو، جس جگہ موجود ہو، وہیں خزانہ موجود ہے۔
جس طرح گہرے پانیوں میں خونخوارجبڑوں والا مگر مچھ بغیر کسی آواز کے تیرتا ہے، سوچ ہماری زندگیوں کے پانیوں میں تیرتی ہے۔
بس مرتے دم تک انسان کو ضرور زندہ رہنا چاہیے۔
کچھ لوگ اپنے اس نصیب کے ساتھ حالت جنگ میں ہوئے ہیں، جس کے ساتھ وہ پیدا ہوئے ہیں۔
اسٹریس کے بارے میں ایک چیز پر واضح ہوجائیں، یہ کہیں اور سے نہیں آتی، یہ آپ کے لائف اسٹائل کا حصہ ہے۔