US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
پاکستان کے اس ’’نائن الیون‘‘ کے بعد جو قومی اتفاق رائے پیدا ہوا اس کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوٹنے لگی ہے۔
عرب میں جنگ کے دوران بدعہدی کی صرف ایک سزا رائج تھی اور وہ یہ کہ تمام جنگ کے قابل مردوں کو قتل کر دیا جائے۔
اس سانحے میں تو ان بچوں نے صرف موت ہی دیکھی، نہ کوئی آس، امید، نہ تسلی و تشفی اور نہ کسی مہربان کی گود۔
1930ء کا معاشی بحران پوری دنیا کے لیے خوفناک تھا، لیکن امریکا کے پاؤں نہ ڈگمگائے۔
اسلام کی شورائیت صرف ایک عمر کی شرط عائد نہیں کرتی بلکہ اس کا ایک معیار ہے کہ کون اس قابل ہے کہ رائے دے سکے۔
جرمنی کی جنگِ عظیم اول کی شکست نےہٹلر کےجذبۂ انتقام کوعوام میں بےحد مقبول کیا اور وہ اپنی قوم کےدلوں کی دھڑکن بن گیا۔
دنیا کی ہر جمہوریت کے پیچھے سودی بینکاری نظام کی پیدا کردہ مصنوعی دولت کار فرماہے۔
علمِ سیاسیات کا بنیادی موضوع ریاست ہے اور اسی کے اردگرد یہ سارا علم یا ساری سائنس گھومتی ہے۔
امریکا ہر سال اسرائیل اور امریکا کے تعلقات پر ایک خصوصی اجلاس بلاتا ہے جسے بہت اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔
آپ قاتل ہوں،آپ کے ہاتھ خون میں رنگے ہوں،آپ کو بھارت کےعوام وزیراعظم منتخب کر دیں،آپ دنیا کےباعزت ترین شہری بن جاتےہیں۔