US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
واشنگٹن نے نئی دہلی کو اپنے پارٹنر کے طور پر چن لیا ہے تا کہ اس خطےمیں وہ اپنی پالیسیوں اور پروگراموں کو فروغ دے سکے۔
یہ معاشرہ الجھے ہوئے ذہن کے لوگوں کی بادشاہی کو فوج کی منظم حکمرانی پر ترجیح دیتا ہے۔
سری نگر اور نئی دہلی کی حکومت دونوں نے ہی فوج کو بہت طویل عرصے تک کشمیریوں کو دبانے کے لیے استعمال کیا ہے۔
اگرایک دفعہ بھارت مذہبی بنیادوں پرتقسیم ہو گیا تو ہندو مسلمانوں کوکہیں گے کہ تم نےاپنا حصہ لےلیا ہے،اب پاکستان چلےجاؤ۔
بحر حال اب حکومت کے پاس بیرون ملک دولت جمع کرنیوالوں کےنام آ گئے ہیں بلکہ یہ نام تو کئی مہینے پہلےہی موصول ہو گئے تھے
حکومت کی طرف سے سیکولر ازم کے پرچار نے صرف ہندوتوا کے عناصر کی مدد کی ہے۔
بی جے بی ایک قومی پارٹی کے طور پر ابھر آئی ہے اور مودی ایک قومی لیڈر بن چکے ہیں۔
مجھے نہیں پتہ کہ ماضی کو کھنگالنے سے کیا مقصد حاصل ہو گا سوائے اس کے کہ یہ معاملہ اور زیادہ پیچیدگی اختیار کرے گا۔۔۔
یہ مقصد جن ذرائع سے بھی ممکن ہو سکے وہ حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔
جواہر لعل نہرو نے 1962 میں ہی بھارت کو خبردار کر دیا تھا کہ چین سے محض کسی علاقے کا تنازعہ نہیں ۔۔۔