US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
پاکستان اور بھارت کے وزراء اعظم‘ نواز شریف اور نریندر مودی‘ کی ملاقات کے بعد دونوں طرف سے جو تبصرے ہوئے ہیں
سرد جنگ کے دوران بھارت ناوابستہ تحریک کی قیادت کر رہا تھا لیکن ماسکو کی طرف اس کا جھکاؤ بہت نمایاں تھا ۔
اس وقت جو سوالات ہمارے سامنے کھڑے ہیں وہ یہ ہیں کہ آخر ہمارا سماجی ملبوس تار تار کیوں ہو رہا ہے۔
جب جمہوریت کمزور پڑتی ہے تو آمریت کو بڑھاوا ملتا ہے۔
شیخ حسینہ کی حکومت فرد واحد کی حکمرانی ہے حتٰی کہ عدلیہ بھی کوئی ایسا فیصلہ سنانے سے گریز کرتی ہے۔
اسلام آباد کا یہ الزام درست ثابت ہوتا ہےکہ بنگلہ دیش کی علیحدگی کی تحریک بھارت نے چلوائی تھی جب وہ مشرقی پاکستان تھا۔
جموں ہندوؤں کا گڑھ ہے جب کہ مسلمانوں کے اکثریتی علاقے وادی کشمیر سے بی جے پی کو ایک بھی نشست نہیں ملی۔
پاکستانی بالعموم کہتے ہیں کہ ایک بار مسئلہ کشمیر حل ہوجائے تو پھر دونوں ملک دوستوں کی طرح رہ سکتے ہیں۔
حقیقت میں کشمیر کی نئی ریاست کو اپنی دولت ہتھیاروں کے بجائے تعمیر و ترقی پر خرچ کرنی چاہیے۔
چین کا نظام بھارت کے جمہوری نظام سے مختلف ہے لیکن بھارت کو اس جمہوری نظام کی نمایاں کامیابی تو دکھانی چاہیے۔