Moosa Raza Afandi

  • مین ہول

    ہم نے اپنی جہالت کے باعث اس غلاظت کے مین ہول کو ڈھکنے کی کوشش ہی نہیں کی۔

  • اِترانا

    خدا ہی کی مخلوق کی تذلیل پر اترانے سے خدا کا قرب کیونکر حاصل کیا جا سکتا ہے۔

  • عجیب بات

    کیا یہ عجیب یعنی مختلف بات نہیں ہے کہ ہمیں کرکٹ نے جوڑ رکھا ہے؟کیا یہ اچھی بات نہیں ہے کہ ہم کہیں سے جڑے ہوئے بھی ہیں

  • بازیگری

    اگر ہم لسانی جھگڑوں اور صوبائیت کے رستے ہوئے ناسو روں کو دیکھیں گے تو یکجائی کہاں نظر آئے گی؟

  • اُلٹا اتحاد اُلٹی تنظیم اُلٹا یقین

    میں اتحاد تنظیم اور یقین کی برکتوں سے آگاہ ضرور ہوں۔ لیکن صرف اور صرف اپنی ذات کے لیے

  • صیغہ واحد متکلم

    آزادیء اظہار کی گراں قدر نعمت کے حصول کے باوجود ہمارے ہاں تحریر کسی گھر کی مالکن نہیں بن سکی۔

پاکستان