US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
زندگی کی بہت بڑی ضرورت جھوٹ، منافقت اور موقع پرستی ہے۔ یہ وہ ہتھیار ہیں
اگر چاند نہ ہوتا تو سمندر کس قدر ادھورا ہوتا۔ چاند اور سمندر کے درمیان کشش کا تعلق ازل سے قائم ہے
معاشرتی زندگی کے کئی تاریک پہلو ہیں۔ دہرا رویہ انسانی زندگی پر ایک مہلک وار ہے۔
آنکھوں میں روشنی ہو مگر باطن کی دنیا تاریک تو کبھی بھی منزل کا سراغ نہیں مل سکتا
چائے کے باغات میں کھڑے ہو کر سامنے دیکھا تو ایک خوبصورت جھرنا سبزے کی مانگ میں سیندور کی طرح چمک رہا تھا
پانی کا بہترین نظام اور بجلی کی فراوانی ان کی دانشمندانہ حکومت عملیوں کا نتیجہ ہے
ایک پرسکون خاموشی جھیل کے اوپر تیر رہی تھی۔ ایک گہرا سکون جو شہر کی گہما گہمی میں نہیں ملتا۔
سمندر کی لہریں ساحل سے ٹکرا کر واپس لوٹ آتیں۔ ہر سمت زندگی رقصاں ہے۔
سری لنکا کے لوگ فطرت کی طرح سادہ ہیں۔ ان کا مزاج سندھی اور تھری لوگوں کا سا ہے۔
بارش فطرت کی سیمفنی ہے۔ ایک ایسا خوبصورت نغمہ، جس کے سر ذہن سے ہوتے ہوئے روح میں جذب ہو جاتے ہیں۔