US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اگر دیکھا جائے توکہانی ایک جامع تکنیکی عمل ہے۔ کہانی کی خوبصورتی اور اثر اس کی فنی ساخت میں مضمر ہے۔
جس طرح اردو زبان آج کل انگریزی کے زیر اثر ہے۔ اس لیے خالص اردو لہجہ مشکل سے ملتا ہے۔
وقت کے ساتھ ہر شعبے میں جدت آتی رہی ہے۔ جب ہم مسائل کو ری فریم کرتے ہیں۔
زندگی تیزی سے رنگ بدلتی ہے۔ جو آج ہے وہ کل نہیں ملتا۔ جوکل تھا اس کا ذکر آج کہیں نہیں ہے۔
زندگی اگر مشکل نہ ہوتی تو شاید ہی خوبصورت منزلوں کا حصول ممکن ہو پاتا۔
یہ بہت سال پہلے کی بات ہے کہ میں کراچی کے مقامی اخبار کے لیے ملازمت پیشہ خواتین کے انٹرویوز کیا کرتی تھی۔
تمام تر مذاہب امن و آشتی کا پیغام دیتے ہیں۔ بدھ ازم میں کسی بھی جاندار کو ایذا دینے کی سخت مذمت کی جاتی ہے۔
موسم انسان کے مزاج پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ایک پورے دن کے دوران بدلتے ہوئے لمحے بھی اپنا الگ کیمیائی اثر رکھتے ہیں۔
اس کرہ ارض پر مشکل ترین چیز انسان ہے جسے سمجھنے کے لیے مختلف علوم و فنون دریافت کیے گئے
ایک پورا دن موسم کی خوبصورتی کے ساتھ وقت کی دہلیز پر دستک دیتا ہے۔