Shabnam Gul

  • لاتعلقی

    رابطے کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ واسطوں اور تعلق میں آسانی پیدا کرتا ہے

  • چہرہ شناسی

    انسان کو سمجھنا اگر آسان ہوتا تو زندگی بھی آسان ہو جاتی۔ زندگی کی تمام تر پیچیدگیاں انسان کی فطرت کے تضادکا نتیجہ ہیں

  • سناٹا

    آوازیں خوبصورت ہیں۔ یہ زندگی کی علامت ہیں۔ ان میں زندگی کی خوشبو مہکتی ہے۔

  • چھوٹے لوگ بڑے لوگ

    یہ دنیا عجیب ہے۔ یہ تفریق کے خانوں میں بٹی ہوئی ہے۔ تفریق ایک منفی رویہ ہے

  • سوچ کا ایک نیا تناظر

    شور کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔ یہ وقتی طور پر تھم جاتا ہے۔ خاموشی کے وقفوں میں ایک نئے شور کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے

  • فطرت کا تعمیری رخ

    یہ خزاں کا موسم ہے ، تمام دن درختوں سے پتے جھڑتے رہتے ہیں مگر ہم دن بہ دن موسموں سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔

  • پریوں کا تالاب

    درحقیقت سندھ کے یہ پہاڑی سلسلے بہت خوبصورت ہیں۔ خاموش، پرسکون اور الگ تھلگ صوفی رنگ لیے ہوئے۔

  • آنکھیں دل کا آئینہ ہیں

    شاعرزندگی کوالگ نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔ اس کی سوچ کا منفرد انداز وجود، زندگی اور کائنات کی ترجمانی الگ طریقے سے کرتا ہے

  • ٹین ایجرز

    ان کی سوچ روایتوں کے پنجرے سے باہر نکلنے کے لیے پر تولنے لگتی ہے۔ ....

  • پردیسی پرندے کی کہانی

    مکھی کے چھوٹے سے جزیرے پر ایک خستہ حال عمارت موجود ہے جسے Hunting Lodge بھی کہا جاتا ہے۔