US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
یہ جو جاڑے کا موسم ہمارے ساتھ آنکھ مچولی کھیل رہا ہے یا وہ نوزائیدہ کھیل جسے ڈبل گیم کہتے ہیں
یہ اتوار کی صبح تھی۔ بارش کا ریلا گزر چکا تھا۔ روشن آسمان پر بادل کا کوئی دھبا تک نہیں تھا۔
برصغیر کا ماضی زمانہ حاضر تک پہنچتے پہنچتے کیا سے کیا بن گیا۔
تو اس بی بی نے کس شان سے آنچل کو پرچم بنایا کہ اس سے آگے کی منزلیں بھی طے کر ڈالیں۔
ان سادہ دل پرندوں کی اب تک تھوڑی عقل آ جانی چاہیے تھی۔ اب تو یہ زمین اپنے باسیوں پر تنگ ہے۔
ارے ہم نے ترقی پسندوں کی‘ انقلابیوں کی کتنی اردو کی اچھی بری اردو کی نظمیں پڑھ رکھی تھیں۔
باقی سب شاعروں کے لیے تو ایسا اہتمام کیا نہیں جا سکتا۔ جو شاعر جس حد تک مقبول ہے اس حد تک خطرے میں ہے۔
یہ پوچھنے کو کس کا جی نہیں چاہے گا کہ تب سے اب تک نپولین کے بارے میں کتنی کچھ معلومات ہمیں مہیا ہو چکی ہیں۔
ظفر اقبال تو لگتا ہے کہ ماں کے پیٹ سے بولتے ہوئے پیدا ہوئے ہیں اور بولے چلے جا رہے ہیں۔
ہمارے حساب سے وہ دو حصوں میں بٹا پورا ایک دور تھا۔ سمجھ لیجیے کہ اردو صحافت کا ایک دور۔