US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
فلمی اداکار بننے سے رہ گئے تو سوچا کہ چلو تنقید لکھتے ہیں‘ مگر اس فن میں پھر صاحب کمال ٹھہرے۔
آج ہم نے اخبار میں اس تقریب کا احوال پڑھا اور ان کی تصویر دیکھی۔
سال کے سال اپریل کے ظالم مہینے میں ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے کسی کسی کو یہ جھرجھری ضرور آتی ہے۔
ہرڈکٹیٹر اپنے فتنہ پرور زمانے میں کچھ ایسے فتنے کھڑے کرجاتاہے جو اس کے جانے کے بعدبھی مصیبت کا سامان پیداکرتے رہتےہیں۔
ہم سٹپٹائے اور پوچھا کہ تم کن چہروں کو ڈھونڈ رہے تھے اور یہاں تمہیں کون سے چہرے نمایاں نظر آ رہے ہیں۔
ہاں پاکستانی ادب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایوب خاں والے مارشل لاء کے نفاذ کے ساتھ اس مسئلہ نے سر اٹھایا تھا۔
اصل میں اس سے پہلے پرائمری تعلیم کے سلسلہ میں سوال یہ اٹھا تھا کہ مناسب ہے وہ مادری زبان میں ہو۔
لیجیے ادھر باغ جناح سے اڑتی اڑتی زبانی طیور کی یہ خبر آئی ہے کہ وہاں پھولوں کی نمائش سجی ہے
ہم نے اس کی ورق گردانی شروع کی، سوچ رہے تھے کہ کچھ لکھیں کہ اس نئے مجموعہ کو کیسا پایا۔
رستم سہراب جب پارسی تھیٹر میں نمودار ہوئے تو وہ بھی خوش اردو والے بھی خوش کہ وہ تو دونوں کے جانے مانے ہیرو تھے۔