US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
سیاسی لیڈروں کو دیکھو ان کی لیڈری خوب چلتی ہے۔ جو پارٹی بناتے ہیں وہ بھی خوب چلتی ہے۔
مگر ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ اب جب ٹی ہائوس دوبارہ کھلا ہے تو زمانہ کتنا بدل چکا ہے
مگر پہلے تو یہ سوچنا پڑے گا کہ شبنم شکیل تو شاعری کے گلشن میں گل پھول کھلا رہی تھیں۔
ایک امریکی اسکالر فرانسس پریچٹ نے داستان امیر حمزہ کے ایک خلاصہ کو سامنے رکھ کر انگریزی میں اسے قلمبند کر ڈالا۔
باہر نکلے تو ادھر ادھر نظر دوڑائی۔ جب کوئی اپنا ہم زبان نظر نہ آیا تو شتابی سے گھر کی راہ لی۔
سوگوار بحوالہ کربلا گریہ کی روایت کو کب سے نبھاتے چلے آ رہے ہیں۔ اس کے آداب خوب جانتے ہیں۔ خود بھی گریہ کناں ہیں۔
اردو نقادوں کی جو صف اول ہے۔ ارے یہ صف اول گھٹتے گھٹتے کتنی مختصر رہ گئی ہے۔ گنتی کے دانے ہیں۔
بس ہمیں اتنا یاد ہے کہ ہم نے اس مبارک موقعے پر مبارک باد سے لبریز کالم لکھا تھا۔
وہ دن گئے جب انگریز اہل زبان تیسری دنیا کے انگریزی دانوں کو گردانتے ہی نہ تھے۔
کسی ادارے کے بارے میں کوئی ایسی ویسی بات ہوتی ہے تو ہمارا ماتھا ٹھنکتا ہے کہ کہیں اس ادارے کی بھی باری تو نہیں آ گئی۔