US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
مودی میں علم کا فقدان ہے، اس لیے وہ خود کو مہاتما گاندھی سے بھی بڑا لیڈر سمجھ رہے ہیں۔
ایسا نہ ہو کہ کوئی ایسا رہنما ان کے درمیان آجائے جیسے کہ طیب اردوان، اسٹوڈنٹس یونین پر قدغن کا اثر تو پورے ملک پر پڑا۔
غریب آبادیوں میں جب معاشی بے چارگی کی لہر دوڑتی ہے تو وہ اپنے دل میں ریاست مدینہ کے چراغ کی روشنی دیکھتے ہیں۔
نئی دھڑے بندیوں میں اب ذرا سا غورکریں تو معلوم ہوگا کہ امریکا کے ساتھیوں میں متحدہ عرب امارات اورسعودی عرب نمایاں ہیں۔
کشمیر کے دونوں سمت جمہوری جدوجہد کے ساتھ ساتھ عسکری جدوجہد اور نئے خیالات بھی جنم لیتے رہے۔
عمران خان نے جو سیاسی اثرات امریکا میں پیدا کیے اس میں مسٹر ٹرمپ بھی کشمیریوں کی حمایت پر آمادہ ہوئے۔
عمران خان کی سیاسی زندگی طویل نہیں ہے کیونکہ لوگوں کی تو عمرکے تیس تیس چالیس چالیس سال قید وبند میں گزرے ہیں۔
سنتے ہیں کہ موجودہ مقابلہ تو بڑا سخت ہوگا۔ اس کے علاوہ خفیہ قوتیں اور زر کثیر بھی اپنی قوت کا مظاہرہ کرے گا۔
عوام حکمرانوں سے زیادہ باشعور ہیں اور وہ اپنی غربت کی لکیر مٹانا چاہتے ہیں۔
اپوزیشن نے جو دنگل سجایا تھا وہ نورا کشتی کا ایک مظاہرہ تھا لہٰذا کسی تحریک کا کوئی امکان نہیں۔