US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
مودی کے چہیتوں نے جو لوٹ مار کی فوج بھیجی تھی اس نے جمہوریت کا گھونگھٹ الٹ دیا ہے
ملک میں کتنے ہی لوگ ایسے ہیں کہ کرنسی کتنی بھی ڈی ویلیو ہو جائے ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ماضی میں آئی ایم ایف کے جو معاہدے ہوتے تھے وہ عوام سے پوشیدہ تھے۔ مگریہ سب کو معلوم تھاکہ قرضہ جات یوں ہی نہیں مل رہے۔
عوامی لحاظ سے کوئی ایسی تبدیلی رونما نہ ہوئی جس سے عوام کی زندگی میں سکون در سکون کے لمحات گردش کر سکیں۔
بھارتی عوامی تحریک کو چلے دو ماہ کے قریب ہو چکے ہیں، مگر اس میں کہیں تعطل نہ آیا
طرفہ تماشا یہ ہے کہ ملک کا سرمایہ دار طبقہ تو حکومتی پالیسی سے نالاں ہے۔
موجودہ بھارتی صورتحال ایسی نہیں کہ بھارت زیادہ عرصے اس قانون کو عمل میں لاسکے۔
امریکی ایوان نمایندگان نے صدر امریکا کی کھلی جارحیت کی مذمت کی بلکہ ان کی جنگجویانہ کیفیت پر پابندی لگا دی۔
انٹیلی جنس کے مقتدر حلقوں نے جا کر یہ پیغام دیا کہ مسلم طلبا بت گرانے کی باتیں کر رہے ہیں۔
کاروباری حالات میں خوف و ہراس، ٹیکسوں کا بڑھتا ہوا بوجھ صنعتوں کے انہدام کا ذریعہ بنتا جا رہا ہے۔